گرل فرینڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کسی لڑکے یا مرد کی) دوست لڑکی، دوست خاتون، محبوبہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کسی لڑکے یا مرد کی) دوست لڑکی، دوست خاتون، محبوبہ۔